پاکستان (نیوز اویل)، موسم گرما کی آمد آمد ہے اور پاکستان میں موسم گرما بہت زیادہ شدید ہوتا ہے جس کی وجہ سے اکثر گھروں میں بہت زیادہ
گرمی ہو جاتی ہے اور آج کل اس مہنگائی کے دور میں زیادہ تر لوگ اے سی استعمال نہیں کر سکتے کیونکہ بجلی بہت زیادہ مہنگی ہو گئی ہے اور بجلی کے
بل بھرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے چند سالوں پہلے تک جو لوگ اے سی چلا رہے تھے جو مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھتے تھے آج وہ اے
سی بھی نہیں چلا سکتے کیونکہ بجلی کے بلوں نے ان کی کمر توڑ دی ہے ،
ہم آپ کے لیے ایک بہت ہی آسان اور سستا طریقہ لے کر آئے ہیں جو کہ آپ کے گھروں کو ٹھنڈا رکھ سکتا ہے
اور آپ کو شدید گرمی سے بچا سکتا ہے ،
ببل شیٹ سے تو سب واقف ہیں لیکن اس بات سے واقف نہیں ہے کہ یہی ببل شیٹ گرمیوں میں کمروں کو ٹھنڈا رکھنے میں استعمال کی جا سکتی ہے
اگر آپ مارکیٹ سے 300 روپے کی ببل شیٹ خریدیں گے تو یہ آپ کے پورے گھر میں کھڑکیوں پر استعمال کرنے کے لیے کافی ہوگی،
ہم اس کو استعمال کرنے کے لیے ہمیں کیا کرنا ہے
سب سے پہلے ببل شیٹ لے کر اس کو کھڑکی کے سائز کے مطابق کاٹ لینا ہے اور اس کے بعد ایک کپڑا لینا ہے اور اس کو گیلا کر لینا ہے اور اس کے بعد ببل شیٹ لے کر اس کے ببل والے حصے پر پانی لگانا ہے
اور اس کے ساتھ ساتھ کھڑکی کو صاف کر کے اس کو بھی پانی کا چھڑکاؤ کر لینا ہے اور اس کے بعد گیلے حصے کو کھڑکی پر رکھ کر کپڑے کی مدد سے دبا دبا کر کھڑکی پر چپکا لینا ہے ، یہ طریقہ آپ کے لیے بہت زیادہ کارآمد ثابت ہوگا
اور آپ کو اے سی کی ضرورت نہیں پڑے گی اور آپ کے کمرے ٹھنڈے رہیں گے اور اگر آپ یہی طریقہ سردیوں کے موسم میں استعمال کریں گے تو
اس سے آپ کے کمرے جلدی ٹھنڈے نہیں ہوں گے مطلب آپ اس ببل شیٹ کو گرمی سے بچنے کے لیے اور سردی سے بچنے کے لیے دونوں کے لیے
استعمال کر سکتے ہیں ،
Bubble wrap insulation is made of one or two layer of foil with encapsulated air bubbles pressed in between the layers. It is the radiant barrier and it’s means it has the ability to reduce heat in summers and keeping your home
and office warm in winters
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…