اہم خبریں

گیس بحران سے کھانے کا بحران بھی آئے گا۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے براہ راست فون کالز پر بات کرتے ہوئے عوام کو خبردار کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست فون کالز پر بات کی اور عوام کے سوالات کے جوابات بھی دیے۔

گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے مختلف موضوعات پر عوام سے براہ راست بات کی اور کافی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا فون پر بات کرتے ہو گیس بحران کے بارے میں بھی بات چیت ہوئی گیس بحران کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جیسے جیسے گیس کا بحران بڑھ رہا ہے مشکلات میں ویسے ہی اضافہ ہوگا گیس کا بحران صرف پاکستان میں ہی نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں بڑھتا جارہا ہے جس وجہ سے معاشرتی خیالات روز بروز خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا میں خوف بڑھ رہا ہے کیونکہ گیس کی مقدار کم ہو رہی ہے اور گیس سے ہی کھاد بنتی ہے اور کھاد نہ بنے گی تو کھانے کا بحران پیدا ہو جائے گا کیونکہ اگر کھاد کم استعمال ہوگی تو کھانے کی پیداوار بہت کم ہو جائے گی جس سے قحط سالی کا خدشہ ہوتا ہے ۔

گیس بحران کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے سیاست اور معیشت کو لے کر اظہار خیال کیا وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں ہر چیز پاکستان کی بنی ہوئی پہنتا ہوں میں نے جو اس وقت کپڑے پہنے ہوئے ہیں وہ بھی میڈ ان پاکستان ہیں اس لیے میں چاہتا ہوں کہ سب کچھ ہمارے ملک میں بنے اور ہم لوگ اسی ملک کی بنائی ہوئی چیزوں کو استعمال کریں تاکہ اپنی معیشت کو بہتر بنایا جا سکے ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago