Categories: اہم خبریں

ہرن کو اچانک سے نظر آنا بند ہو جاتا ہے کیونکہ ۔۔ اس ہرن کے جسم سے کون سی خوشبودار چیز نکلتی ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، ہرن کو اچانک سے نظر آنا بند ہو جاتا ہے کیونکہ ۔۔ اس ہرن کے جسم سے کون سی خوشبودار چیز نکلتی ہے؟
۔

 

 

 

 

آنکھیں اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہیں جن کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ آنکھیں ہمیں بینائی بخشتی ہیں اور چیزیں دیکھنے میں مدد دیتی ہیں۔ آنکھوں کے

 

 

 

 

بغیر زندگی زندگی کا تصور بھی ناممکن لگتا ہے۔ اگر ہم اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ لیں تو ہم تھوڑا سا بھی نہیں چل پائیں گے اور ٹھوکر کھا کر گر جائیں گے۔

 

 

 

ہرن ایک ایسا جانور ہے جس کی بینائی ایک وقت کے بعد ختم ہونے لگتی ہے۔ جب ہرن بڑھاپے کو پہنچنے لگتا ہے تو اس کی آنکھوں پر ایک ہلکی سی جھلی نمودار

 

 

ہوجاتی ہے۔ اس کی وجہ سے اسے نظر آنا بند ہو جاتا ہے۔ اس جھلی کو کانٹے کی مدد سے اتارتے رہنا پڑتا ہے تاکہ ہرن دیکھنے کے قابل ہو سکے۔

 

 

یوں تو کہا جاتا ہے کہ ہرن کی بینائی قدرتی طور پر دھندلی ہوتی ہے۔ اسی لئے تو وہ اپنے شکاری کو اکثر دیکھنے میں ناکام رہتا ہے۔ ایک خاص قسم کے ہرن کے جسم سے کستوری نکلتی ہے۔ یہ کستوری خوشبو دار

 

 

 

ہوتی ہے۔ اسے گھر میں رکھ لیا جائے تو گھنٹوں تک اس کی مہک ماحول کو خوشگوار بنائے رکھتی ہے۔
ہرن کا شکار کر کے کستوری حاصل کی جاتی ہے۔ یہ 3

 

 

 

اقسام کی ہوتی ہے۔ اس کی رنگت مختلف ہوتی ہے۔ یہ میرون، کالے اور نیلے رنگ کی ہوتی ہے۔ ان میں سے میرون رنگ کی کستوری سب سے اچھی سمجھی جاتی ہے۔ یہ مادہ ہرن میں نہیں پائی جاتی ہے۔ صرف نر ہرن سے ہی حاصل ہوتی ہے۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago