پاکستان (نیوز اویل)، ہلدی کا حیرت انگیز فائدہ، ہر طرح کی خارش کا علاج کرنے کے لئے انتہائی موثر ہے ۔ اور اس کے علاوہ ہلدی کھانوں میں استعمال ہونے والا معمولی سا مصالحہ سمجھی جاتی ہے لیکن درحقیقت اس کے حیرت انگیز فوائد بھی ہیں۔
گرمیوں کے موسم میں اکثر لوگ الرجی یا کسی قسم کی خارش وغیرہ کی شکایت کرتے ہیں اور اس کے علاج کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہیں۔ وہ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کریموں اور ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن طبی علاج کے علاوہ ہر قسم کی خارش کو دور کرنے کے لئے ایک گھریلو نسخہ بھی ہے جو مفید بھی ہے اور آزمودہ بھی۔
یہ ایک گھریلو نسخہ ہے جس کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے اور اس کو استعمال کرنے سے شرطیہ طور پر کسی بھی قسم کی الرجی یا خارش کی شکایت کو دور کیا جا سکتا ہے۔
طریقہ کچھ یوں ہے کہ ہلدی کو پانی میں ملا لیا جائے اور پھر اس پیسٹ کو جسم کے ان حصوں پر لگا لیا جائے جہاں الرجی یا خارش کی شکایت ہے۔ آپ محسوس کریں گے کہ کہ آپ کی شکایت کچھ ہی دیر میں اب دور ہوچکی ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…