پاکستان (نیوز اویل)، مولانا فضل الرحمان کا حال ہی میں بیان ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے معاملات طے پا گئے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمارے نمبر تحریک عدم اعتماد کے لیے کب سے ہیں بلکہ بہت زیادہ ہیں اور جو ممبرز ہمارے ساتھ ہی ان کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے ان کو بلیک میل نہیں ہونا چاہیے اور کسی چیز سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کتنے ایم این اے ہمارے ساتھ ہی یہ تو ان کو بھی نہیں پتا اس لیے وزیراعظم عمران خان استعفی دینے تو اچھے رہ جائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کہ کل کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے ہے اور پی ٹی آئی کے خلاف کرنے کی کوشش کر رہی ہے کل پی ٹی آئی کے ارکان کا سندھ اسمبلی ہاؤس حملہ قابل مذمت ہے ۔
یاد رہے حال ہی میں بلاول بھٹو زرداری کا بیان آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے تمام فیصلے کر لیے ہیں اور عمران خان کی وزارت ہونے کے بعد اگلا وزیر اعظم مسلم لیگ نون سے ہی بنے گا۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…