پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کر رہے ہیں اور خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اپنی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور ان پر بہت فخر کرتا ہوں کہ آپ کو لالچ دی گئی پیسوں کی آفر بھی کی گئی تھی اور آپ کا ضمیر بھی خریدنے کی کوشش کی گئی لیکن آپ بکے نہیں یہی سب سے بڑی بات ہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ جو چھوٹا چور ہے وہ نہیں بلکہ بڑا ڈاکو ہی پورے ملک کو تباہ کرگیا ہے اور یہ تین چور جو اب ساتھ مل گئے ہیں وہ تیس سال سے ملک کا خون چوس رہے ہیں، ان کے پیسے باہر پڑے ہیں اور وہ عوام کو لوٹ کر باہر جا کر بیٹھ گیا ہے۔
ہمارے ملک میں باہر کے پیسے کی مدد سے حکومت تبدیل کرنےکی کوشش کی جارہی ہے اور اس کے پیچھے سب سے بڑا ہاتھ اس بڑے چور کا ہے ان سے پاکستان کی یہ ترقی ہضم نہیں ہو رہی اور یہ لوگ دوبارہ آ کر ملک کو لوٹنا چاہتے ہیں لیکن اب میری قوم ایسا نہیں ہونے دے گی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…