ہوشیار، خبردار۔۔!!!اب کسی کو شناختی کارڈ کی کاپی دینی ہوتو کیسے دیں؟ بڑا اعلان کردیا گیا

پاکستان (نیوز اویل) ، ہمیں اکثر اوقات اپنے شناختی کارڈ کی کاپی دینا پڑتی ہے جس کی ضرورت ہوتی ہے دیئے بغیر بھی ہم گزارا نہیں ہو سکتا ، لیکن شناختی

 

 

 

کارڈ کی کاپی کا غیر ضروری استعمال اور غیر قانونی استعمال کیا جانے لگا ہے ، حال ہی میں پنجاب انفارمیشن کمیشن کا بیان سامنے آئے ہیں جنہوں نے شناختی کارڈ میں غلط تھے اور غیر قانونی استعمال کو

 

 

 

روکنے کے لیے حکمت عملی بنائی ہے اور لوگوں کو یہ کہا ہے کہ جب بھی وہ کسی کو اپنا شناختی کارڈ دیں تو شناختی کارڈ کی کاپی نمبر پر کالی سیاہی پھیر نے اور اس نمبر کو چھپا دے کہ وہ نمبر ظاہر نہ ہو ،

 

 

جس طرح آپ کا شناختی کارڈ صرف صرف قانونی طور پر استعمال ہوگا غیر قانونی طور پر یا غلط استعمال ممکن نہیں ہوگا ،اس سے پہلے بھی شناختی کارڈ کے غیر ضروری استعمال کو روکنے کے لیے اس پر پین یا مارکر

 

 

سے کراس کا نشان لگایا جاتا تھا ، لیکن اب پنجاب انفارمیشن کمیشن نے یہ طریقہ بتایا ہے کہ آپ اپنے شناختی کارڈ کی کاپی پر موجود نمبر پر کالی سیاہی پھیر دیں تاکہ وہ نمبر کاپی نہ کر سکیں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *