پاکستان (نیوز اویل)، پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جیسے ہی ہوم ورک پورا ہو جائے گا ہم عدم اعتماد کر دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم وہ ہوم ورک کر رہے ہیں جیسے ہی وہ پورا ہوگا تو ہم تاریخ کا اعلان کردیں گے اور ہم عدم اعتماد کر دیں گے اور حکومت چلی جائے گی تو اپنی حکومت کے خلاف تو ہم لونگ مارچ نہیں کریں گے نا ۔
یاد رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اب حکومت کا کھیل ختم ہو گیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہوم ورک مکمل کرنا ہے جلد بازی نہیں کرنی ہے ہم ووٹ پورے کر لیں گے پپلز پارٹی بھی ہمارے ساتھ ہے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ضرور ہو گا ۔ جہانگیر ترین گروپ نےابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا نہ ہی تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اور نہ ہی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا وہ مزید اس حوالے سے سوچنا چاہتے ہیں ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…