پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر کراچی سے کوئٹہ جاتے ہوئے لاپتہ ہو گیا تھا جس میں آرمی کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے کل پوری رات سے لے کر آج دوپہر تک ان کی تلاش جاری تھی اور ہیلی کاپٹر کا پتہ لگایا جا رہا تھا،
جس کے بعد ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملا ہے اور تمام افسران کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی ہے ، شہید ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ایک ذہین اور بہت ہی قابل افسر تھے ، شہادت کے وقت سرفراز علی ایک کور کمانڈر
12 کے عہدے پر تعینات تھے اور اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے ، ملٹری انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل بھی ر ہے ان کو ان کی بہترین کارکردگی پر دو مرتبہ تمغہ بسالت بھی نوازا جا چکا ہے ،
گزشتہ روز اس آرمی ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ ، میجر جنرل امجد ، اور ان کے
ساتھ ساتھ 12 کور کے انجینیئر بریگیڈیئر خالد بھی سوار تھے ، ہیلی کاپٹر میں سوار کور کمانڈر کوئٹہ سمیت تمام افراد شہید ہوگئے ہیں اور اس کی تصدیق کر دی گئی ہے ،
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…