اہم خبریں

یورپی یونین اور امریکہ کے بعد ٹیکنالوجی کمپنیوں فیس بک، ٹویٹر اور گوگل نے بھی روس کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، یوکرین پر حملوں کے بعد فیس بک نے روسی میڈیا کی مونیٹائزیشن ختم کردی ہے اور فیس بک کے ساتھ ساتھ ٹویٹر اور گوگل نے بھی روسی میڈیا پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

اس حوالے سے گوگل کا کہنا تھا کہ یوٹیوب سے تشدد والی متعدد روسی ویڈیوز ہٹادی گئی ہیں اور مزید ویڈیوز نہیں شیئر کی جا سکیں گی روسی نشریاتی اور حکومتی ادارے جنگ سے متعلق کوئی مواد شیئر کرنے کے اہل نہیں ہوں گی اور ٹیکنالوجی کمپنیوں نے یہ پابندیاں امریکہ کی طرف سے اور یورپی یونین کی طرف سے پابندیاں لگانے کے بعد لگائی گئی ہیں۔

یاد رہے کہگزشتہ روز یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے اور یہ پیغام یورپی رہنماؤں کے خلاف ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ “ممکن ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں” ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر کا کہنا تھا کہ روسی فوج آج دارالحکومت پر قابض ہونے کے لیے فیصلہ کن حملہ کریں گی۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ اگر تو یوکرین کی فوج ہتھیار ڈال دے تو روس مذاکرات کر سکتا ہے اگر یوکرین ایسا کرے گا اور مذاکرات ہو جائیں گے تو اس میں یوکرین کے شہری اپنا مستقبل خود طے کر سکتے ہیں یہ بات روس کے وزیر خارجہ نے ایک پیغام میں کہی ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago