پاکستان( نیوز اویل )، یوم اقبال پر تعطیل کے اعلان پر علامہ اقبال کی بہو جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال کا شکوہ!
علامہ اقبال کے بیٹے جاوید اقبال کی اہلیہ ناصرہ اقبال
جو کہ ریٹائرڈ جسٹس ہیں نے علامہ اقبال کی پیدائش کے موقع پر ہونے والی چھوٹی حوالے سے شکوہ کیا ہے اور شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح سے اقبال ڈے پر چھٹی دے کر ہم اپنے بچوں کو
علامہ اقبال کے خواب سے دور کر رہے ہیں اور ہم اپنے بچوں کو ان باتوں سے دور کر رہے ہیں جو ان کو اس دن کے حوالے سے پتہ ہونی چاہیں ناصرہ جاوید اقبال کا
مزید کہنا تھا کہ ہمارے بچے کس طرح اس دن کی اہمیت کو جان سکیں گے جب وہ اس کی اہمیت کے حوالے سے جانتے بھی نہ ہوں گے ،
ان کا کہنا تھا کہ مجھے پانچ تقاریب میں بلایا گیا تھا جس میں مجھے اقبال ڈے پر جانا تھا اور اب وہ تمام کی تمام ہی کینسل کر دی گئی ہیں اور یہ ایک بہت بڑا المیا ہے کہ ہم اپنی جڑوں کو خود اکھاڑ رہے۔ہیں ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…