پاکستان

یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئیں

لاہور (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئی۔ شہریوں کے لیے سستی آشیاء خریدنا مشکل ہو گیا ہے ۔موجودہ حکومت نے مہنگائی کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیے ۔گھی, کوکنگ آئل, آٹا, چاول, مصالحہ جات اور دیگر اشیاء کی قیمتیں بڑھانے کے ساتھ ساتھ اب یوٹیلیٹی سٹور پر دستیاب مختلف برانڈ کے 100 گرام جار کی قیمت 50

روپے بچوں کا 500 گرام فارمولا دودھ 60 روپے کافی کے 100 گرام کی قیمت 50 روپے ایک کلو کپڑے دھونے کے پاوڈر کی قیمت میں 10 روپے کسٹرڈ کا 300 گرام کا پیکٹ 5 روپے کارن فلور 300 گرام 20 روپے شہد 250 گرام کی قیمت میں 95 روپے تک بڑھا دی گئی ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹور اور اوپن مارکیٹ کے ریٹ تقریباً برابر ہو چکے ہیں اس لئے غریبوں کے لئے بنائے گئے یوٹیلیٹی سٹورز کو بند کر دیا جائے۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago