انقرہ (این این آئی)ترکی میں ایک یو ٹیوب اسٹار نے خود کو ایک تابوت میں دفن کر دیا۔25 سالہ محمد بہجیجک نے اپنے آپ کو ایک تابوت میں دفن کیا جو خاص طور پر اس نے اپنے ہی لیے ڈیزائن کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے 6 گھنٹے کے تجربے کے دوران اس نے ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم کا استعمال کیا۔
اس نے اپنے ساتھ ایک آکسیجن سیلنڈر، کیمرے، ریڈیو اور متعدد طبی آلات بھی رکھے تاکہ قبر میں موجودگی کے دوران اس کی صحت کی نگرانی کی جا سکے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ بہجیجک نے یہ قدم اپنے فالورز سے کیے گئے وعدے کو پورا کرنے کے لیے اٹھایا۔ وہ وعدہ یہ تھا کہ اگر اس کے سبسکرائبرز کی تعداد مخصوص عدد تک پہنچ جائے گئی تو وہ قبر میں داخل ہو جائے گا۔تابوت کے ڈیزائن اور اس کی تیاری میں 20ہزار ترک لیرا یعنی2400امریکی ڈالر صرف ہوئے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…