Categories: اہم خبریں

یہاں ہفتہ اور اتوار نہیں ہوتا۔۔۔ مالدیپ کے بارے میں 7 دلچسپ حقائق جو یقیناً آپ نہیں جانتے ہوں گے!

پاکستان (نیوز اویل)، یہاں ہفتہ اور اتوار نہیں ہوتا، مالدیپ کے بارے میں 7 دلچسپ حقائق جو یقیناً آپ نہیں جانتے ہوں گے!
۔

 

 

 

دنیا بھر میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز جو تفریحی مقامات ہوتے ہیں، مالدیپ ان میں سے ہی ایک ہے۔ مالدیپ نہایت دلچسپ ثقافت، تہذیب اور تاریخ کا حامل ہے۔ یہاں کے لوگ بہت ملنسار اور دوستانہ طبیعت کے ہیں۔
مالدیپ پر

 

 

 

کی روشنی 90 ڈگری پر پڑتی ہے۔ یہ جلد کے لئے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ لہذا سیاحوں کو چاہیے کہ وہ اس حوالے سے مناسب انتظامات کریں تاکہ وہ سورج کی خطرناک شعاعوں سے خود کو بچا سکیں۔

 

 

مالدیپ میں وافر مقدار میں مچھلیاں موجود ہوتی ہیں اور یہاں اکثر وہیل یا شارک کو دیکھا جا سکتا ہے۔
مالدیپ کے ساحلوں کو جنت سے تشبیہ دی جاتی ہے کیونکہ یہاں کی ریت بہت منفرد ہے۔ یہ سفید رنگ کی

 

 

 

ہے اور انتہائی بریک ہے۔ دنیا میں محض پانچ فیصد ایسے ساحل ہیں جہاں ایسی ریت موجود ہے۔
سمندری کچھوے سات اقسام کے ہوتے ہیں جن میں سے پانچ مالدیپ میں پائی جاتی ہی۔ سطح سمندر سے ڈیڑھ

 

 

 

میٹر بلندی پر واقع یہ ملک دنیا کا ہموار ترین ملک ہے۔
گلوبل وارمنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں پہاڑوں کی برف پگھل رہی ہے جو سطح سمندر میں اضافے کا باعث ہے۔ اگر اسی طرح سے سمندر کی سطح میں اضافہ ہوتا رہا تو اندازے کے مطابق کہا جاتا ہے کہ 2030 تک

 

 

 

مالدیپ مکمل طور پر سمندر میں ڈوب جائے گا۔ اس لئے اس خوبصورت جزیرے کو بچانے کے لیے ضروری ہے کہ سطح سمندر کی بلندی کی شرح کو کسی طرح روکا

 

 

 

جائے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصان دہ اثرات سے بچنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
مالدیپ کے لوگ اتوار کو کام کرتے ہیں اور یہاں جمعہ ہفتہ کو چھٹی ہوتی ہے۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago