پاکستان (نیوز اویل)، زمین اللہ کی تخلیق کردہ ایک حیران کن چیز ہے۔ انسان یہاں رزق اگا سکتا ہے، رہنے کے لئے گھر بنا سکتا ہے اور زمین سے طرح طرح کے خزانے نکال سکتا ہے۔ زراعت کا پیشہ صدیوں پرانا ہے اور لوگ
کھیتی باڑی کر کے زمین سے خوراک حاصل کرتے ہیں۔ حضرت موسی کی قوم بنی اسرائیلی بہت سرکش قوم تھی۔ ان کے کہنے پر حضرت موسی نے اللہ سے دعا فرمائی اور اللہ نے آسمان سے ان کے لئے من و سلوی کی صورت میں رزق اتارا۔ وہ نافرمان قوم محنت کرنے کی روادار نہ تھی۔
اللہ نے طرح طرح کی نعمتوں سے ہمیں نوازا ہے اور کھانے پینے کی زیادہ تر اشیاء ہم زمین میں ہی اگاتے ہیں۔ گندم کا موسم ہو تو زمین میں گندم اگائی جاتی ہے۔ چاول کا موسم ہو تو چاولوں کی فصل کاشت کی جاتی ہے۔
جس طرح کا موسم ہو اس کی مناسبت سے ہی زمین میں فصلوں کی کاشت کی جاتی ہے۔ اگر موسم کی مناسبت سے فصلیں نہ کاشت کی جائیں تو ہمیں بہت نقصان اٹھانا پڑے اور ہم فصل کا پھل کھانے سے محروم ہوجائیں۔
یہاں ہم ایک ایسے وظیفہ کا ذکر کریں گے کہ جس کے متعلق کسی شخص نے کہا کہ اس نے وظیفہ اس وقت پڑھا جب اس کے پاس کچھ نہ تھا اور آج وہ خود کپڑے بنانے کی فیکٹری کا مالک ہے۔
لہذا یہ وظیفہ آزمودہ اور موثر ہے۔ آپ نے 80 مرتبہ یا رزاق کا ورد کرنا ہے اور پھر اللہ سے سچے دل سے رزق میں اضافے کی دعا مانگنی ہے تو انشاء اللہ رزق میں تنگی دور ہو گی اور اللہ آپ کو وافر مقدار میں رزق اور دولت عطا فرمائے گا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…