Categories: اہم خبریں

یہ نوجوان 7 دن تک ماں باپ پیدل کندھوں پر اٹھا کر گھر پہنچا تو۔۔۔۔۔۔۔ دل چھو لینے والی کہانی

پاکستان (نیوز اویل)، برما کا یہ نوجوان 7 دن تک ماں باپ پیدل کندھوں پر اٹھا کر گھر پہنچا تو! دل چھو لینے والی کہانی

 

 

 

 

 

برما میں مسلمانوں پر ظلم و س-ت_م کی کہانی نئی نہیں ہے بلکہ صدیوں پرانی ہے ، برما ہی وہ ملک ہے جس کے سب سے بڑے شہر ” رنگون ” کی ایک جیل میں

 

 

 

آخری مسلمان مغل تاجدار ” بہادر شاہ ظفر ” قید تھا اور اس کے سامنے اسی کے 11 بیٹوں کے سر ناشتے کے دسترخوان میں سجا کر پیش کیے گئے تھے ، برما کے مسلمانوں کو بہت زیادہ پریشانیوں کا سامنا ہے اس کی

 

 

 

 

بڑی وجہ یہ ہے کہ برما میں تقریبا چھ کروڑ لوگ رہتے ہیں جس میں کئی مذاہب کے لوگ شامل ہیں اور سب سے زیادہ بدھ مت کے لوگ پائے جاتے ہیں ، زیادہ تو

 

 

 

مسلمان برما کو چھوڑ کر اردگرد کے ممالک میں ہجرت کرتے ہیں ، یہ نوجوان جو اوپر تصویر میں نظر آ رہا ہے اس کا تعلق برما سے ہے اور اس نے افغانستان ہجرت کی لیکن میں اپنے والدین کو برما نہیں چھوڑ سکا ، اس کے

 

 

 

 

والدین اتنے زیادہ بوڑھے ہیں کہ وہ چل بھی نہیں سکتے لیکن اس نوجوان نے خود غرضی نہیں دکھائی بلکہ بانس کی ایک چھڑی کے ساتھ دو ٹوکریاں باندھ کر اپنے والدین کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر سات دن کا مسلسل سفر کیا اور افغانستان پہنچا ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago