پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے اپنی جماعت کو خبردار کر دیا گیا اور ایک اہم مشورہ دے دیا۔
اعتزازاحسن نے اپنی جماعت کو ن لیگ پر اعتبار نہ کرنیکا مشورہ دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فیک نیوز کے خلاف قانون سے ن لیگ ڈرتی کیوں ہے؟ سب سے زیادہ فیک نیوز مریم نواز کے پاس ہوتی ہیں، ن لیگ کا کوئی اعتبار نہیں ہے آپ نون لیگ کی باتوں میں نہ آئیں وہ آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے ۔
یاد رہے کہ حکومت کیخلاف اپوزیشن رہنماﺅں کی ملاقاتیں جاری ہیں شہباز شریف آصف علی زرداری سے ملاقات کیلئے اپنے وفد کے ہمراہ بلاول ہاﺅس لاہور پہنچ گئے ۔ اور ساتھ ہی ساتھ جے یو آئی کے اراکین بھی لاہور آئے اور ملاقات میں شریک ہوئے ۔ ملاقات میں تمام پارٹیوں کے اراکین نے اپنی حکمت عملی پر بات چیت کی اور عدم اعتماد کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ اور یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ تینوں پارٹیوں کی سربراہ کل شہباز شریف کے گھر پر پھر سے ملیں گے ملاقات کے دوران تحریک عدم اعتماد کے فیصلہ کن اقدام پر اہم مشاورت کی گئی اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ مہنگائی عوام کو تباہ کر رہی ہے اور حکومت کو گھر بھجوایا جائے تاکہ عوام کو اس ظلم سے بچایا جائے ۔ تمام پارٹیوں کے رہنماؤں کے مطابق آمریت کو پیکا ترمیمی قانون کا نام دیا گیا ہے اور میڈیا اور اظہار رائے کی آزادیاں چھیننے والے عمران خان سے اقتدار چھین لیں گے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…