پاکستان (نیوز اویل)، شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے کالی کمائی کرنے والوں پر کرم جبکہ میڈیا اور عوام پر کالے قانون اور سیاہ مہنگائی کا ستم ڈھایا جارہا ہے اور عوام کو لارے لگائے جا رہے ہیں ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر عوام کو یہ کہا جا رہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے تو پھر کرایوں میں کمی کون کروائے گا مہنگائی کیسے کم ہو گی ۔ یہ عمران خان صرف اپنی سیاست بچا رہا ہے اسے ڈر ہے کہ اس کی حکومت ختم ہونے والی ہے ۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان عوام کو لارے لگا رہا ہے انہیں خوش کرنے کی کوشش میں آئی ایم ایف کو دھوکا دے رہا ہے اور میڈیا کا منہ بند کروانا چاہتا ہے تا کہ اس کے کالے کرتوت سب کے سامنے نہ آ جائیں ۔ ان کی پارٹی والے ہی ان کے خلاف ہیں ۔ کوئی ان سے پوچھے کہ چودہ بنکوں کی ڈیٹیلز کہاں ہیں وہ تمام فنڈز جو کہ بارہ مختلف ممالک سے آئے تھے وہ کہاں ہیں ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…