پاکستان (نیوز اویل)، وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک سکولوں میں چھٹیوں کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
مراد راس نے پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو ویکسین لگوانا ضروری ہے اور سکولوں میں ایس او پیز پر عمل کروانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے اور 50 فیصد سے زائد بچوں کو ویکسین لگوانے کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے اور 1 اگست کےبعد ان بچوں کا داخلہ سکولوں میں ممنوع ہو گا جن کو ویکسین کا عمل مکمل نہیں ہوا ہوگا ۔
اور ویکسین بارہ سال سے زائد عمر کے بچوں کو لگائی جا رہی ہیں اور 12 سال سے کم عمر بچوں کی سکولوں میں حاضری 50 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مراد راس کا کہنا تھا کہ ایس او پیز پر مکمل عمل کر وانے کی کوشش کی گئی ہے اور ماسک کے بغیر سکولوں میں آ نے کی اجازت نہیں ہو گی۔ اور کالجوں میں بھی بغیر ویکسین کے نہیں جایا جا سکے گا اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…