اہم خبریں

100 کے لوڈ پر اڈوانس ٹیکس کی شرح کتنی ہو گی… موبائل صارفین کے لیے بری خبر..!

…پاکستان (اعتماد ٹی وی)، وفاقی حکومت نے منی بجٹ تیار کیا ہے جس میں موبائل صارفین کے لیے افسوس ناک خبر یہ ہےکہ لوڈ کروانے پر ٹیکس کی شرح میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔

حکومت نے منی بجٹ میں اڈوانس ٹیکس بڑھا دیا ہے گزشتہ برس حکومت نے یہ یقین دہانی کرائی تھی کہ موبائل فون اڈوانس ٹیکس میں کمی کی جائے گی لیکن منی بجٹ آنے کے بعد ایسا کچھ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا اشیاء خوردونوش کے علاوہ موبائل فونز اور موبائل فون کے لوڈ پر بھی ٹیکس لگا دیے گئے ہیں تاکہ ٹیکس خسارہ پورا ہو سکے حکومت تمام مالی خسارے پورے کرنے کے لیے کم آمدنی والے افراد پر بوجھ بڑھا رہی ہے جس کو منی بجٹ کا نام دیا گیا ہے۔

2019 میں موبائل فون پر ٹیکس 12 روپے تھا جسے 2020 میں 9 روپے کر دیا گیا حکومت نے یقین دہانی کرائی تھی کہ موبائل فون کے لوڈ پر ٹیکس 7سے 8 روپے ہوگا لیکن 2021 کیلئے منی بجٹ میں ٹیکس کی شرح 13 فیصد سے بھی بڑھا دی گئی ہے ہے اب موبائل فون میں لوڈ کرنے پر ایڈوانس ٹیکس پہلے سے زیادہ کاٹا جائے گا۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago