اہم خبریں

طالبہ نے انٹر کے امتحان میں نیا قومی ریکارڈبنا ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مردان تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس دفعہ ٹاپ کرنے والی ہونہار طالبہ قندیل نے 1200میں سے پورے یعنی 1200نمبر حاصل کئے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق وہ پاکستان میں واحد طالبہ ہیں جس نے پورے نمبر لے کر نیا

قومی ریکارڈ قائم کردیا۔ رپورٹ کے مطابق میٹرک کے امتحان میں 70532 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا ۔جس میں سے 68854 کامیاب قرار پائے۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو میں 44415 طلباء و طالبات میں سے 42851 کامیاب قرار پائے۔میٹرک کا نتیجہ مجموعی طور پر 97.82 اور انٹرمیڈیٹ کے 96.48 فیصد رہا۔

Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago