اہم خبریں

منگل 28 ستمبر کو عام تعطیل اعلان کر دیا گیا۔۔۔ تمام نجی اور سرکاری ادارے بند ہوں گے

بڑی خوشخبری آ گئی 28 ستمبر منگل کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔تمام  تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں اورکارپوریشن وغیرہ میں تعطیل ہو گی۔داتا گنج بخش کے عرس کے سلسلہ میں28ستمبر کو لاہور میں عام چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حکومت پنجاب کا 28 ستمبر کو لاہور میں مقامی چھٹی کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ چھٹی داتا صاحب کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں ہوگی، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نےچھٹی کی فائل چیف سیکرٹری کو ارسال کر دی۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago