اہم خبریں

”کس کس کی ہوگی ورلڈ کپ میں اینٹری! رمیز راجہ نےبڑی تبدیلیوں کا اشارہ دےدیا!“

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان ٹی 20 ورلڈ میں تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے اشارہ کیا کہ فخر زمان پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 اسکواڈ کا حصہ بن سکتے ہیں۔

رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے 3 ہفتے ہو چکے ہیں۔ شائقین نے اعلان کے فورا بعد اسکواڈ میں تبدیلی کا مطالبہ کیا اور وہ اب بھی تبدیلیوں کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے رمیز راجہ نے اشارہ کیا کہ فخر زمان پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ ذرائع یہ بھی دعویٰ کر رہے ہیں کہ عثمان قادر اورفہیم اشرف بھی پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں لیکن یہ قومی ٹی 20 کپ کی کارکردگی پر منحصر ہے۔ فخر زمان کی شمولیت بھی قومی ٹی 20 کپ کی کارکردگی پر منحصر ہے۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago