وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کے نجی وسرکاری سکول کورونا ویکسی نیشن مکمل کرلیں، جس سکول کے ٹیچر یا ملازم کے پاس کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا، اس سکول کو بند کردیں گے، پنجاب بھر کے سکولوںمیں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
تفصیلات کےمطابق اپنے ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں کے سربراہان کو ہدایت کرتا ہوں کہ تمام نجی وسرکاری سکول اساتذہ، سٹاف کی کورونا ویکسی نیشن مکمل کرلیں، اس کے بعد سکولوں کے وزٹ کیے جائیں گے، جس سکول کے ٹیچر یا ملازم کے پاس کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا، اس سکول کو بند کردیں گے۔
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…
پاکستان (نیوز اویل)، بیٹے کے انتقال کے بعد بیوی نے اس کی لاش گود میں…
پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…