اہم خبریں

سورۃ قدر کی تلاوت ، معدے کی بیماریاں ختم یہ عمل آ پ کو دن میں کتنی دفعہ کرنا پڑے گا، جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر آپ کا معدہ نہایت خراب ہو چکا ہے اور اس میں گیس وغیرہ کا مسئلہ بھی ہے اور اس میں درد ہوتا ہے اور بدہضمی کا مسئلہ بھی ہے اور باقی بھی معدہ سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہےتو اس کا حل قرآن

پاک کی ایک سورۃ میں ہے اس سورت کا نام سورۃقدر ہے سورۃ قدر ایک ایسی سورۃہے جس کے پڑھنے سے معدہ سے متعلق تمام بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے اس عمل کو کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے آپ نے سورت قدر کو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کو پڑھنے سے پہلے درود شریف کو تین مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر سورت قدر کو پڑھنے کے بعد درود شریف کو تین مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر پانی پر دم کردینا ہےاور یہ عمل دن میں تین مرتبہ کرنا ہے تین مرتبہ سورت قدر پانی پر دم کرنی ہے اور سات دن تک ایسے ہی یہ عمل جاری رکھنا ہے انشاءاللہ سات دن کے بعد اللہ کے فضل و کرم سے آپ صحت یاب ہوجائیں گے یہ عمل مسلسل سات دن کرنا ہے اس دوران کوئی وقفہ نہیں کرنا انشاءاللہ آپ کو شفا ملے گی ۔

Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago