اہم خبریں

ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ، کراچی کا کرکٹر افریقی ملک کی کوالیفائنگ ٹیم کا کپتان بن گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کے نوجوان کرکٹر معظم علی بیگ نے اپنے ملک کو بڑا اعزاز دلوادیا، کراچی سے تعلق رکھنے والے کرکٹر معظم علی بیگ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ میں افریقی ملک مالاوی کے کپتان بن گئے۔معظم علی بیگ کو افریقا سب ریجنل کوالیفائرز گروپ اے میچز کے لیے مالاوی کی 14 رکنی ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچز روانڈا کے شہر کیگالی میں 14 اکتوبر سے کھیلے جائیں گے جس کے لیے بائیو سیکیور ببل میں موجود کھلاڑیوں نے پریکٹس کا آغاز کردیا ہے۔

Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago