اہم خبریں

کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری ،سفید چادر اوڑھ لی

سوات ( آن لائن)میدانی علاقوں میں بارش اور کالام کے پہاڑوںپر موسم سرما کی پہلی برف باری ،موسم انتہائی سرد ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق سوات کے میدانی اور بالائی علاقوں میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے مینگورہ شہر اور گردونواح میں شدید ژالہ باری اور موسلادھا ر بارش ہوئی جس کے باعث نکاسی آب کے ناقص نظام کی وجہ سے پانی سڑکوںپر بہنے لگا ادھر کالام کے دورافتادہ پہاڑی چوٹیوںپر موسم سرما کی پہلی بر ف باری شروع ہوئی ہے ژالہ باری اور برف باری کی وجہ سے سوات میںموسم انتہائی سرد ہوگیا ہے۔

Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago