اہم خبریں

شیخ رشید کو چھٹی مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کا میچ دیکھنے کیلئے لیے 2 دن کی چھٹی مل گئی ہے اور وہ میچ دیکھنے کیلئے دبئی جارہا ہوں ۔ میڈیا کیساتھ بات چیت کےدوران ان کا کہنا تھا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا میچ خواہ کلکتہ

ہو یا دبئی میں ہو ، مجھے دو دن کی چھٹی ملی ہے تو میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے ہفتے اور اتوار کو دبئی جا رہا ہوں۔انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ پاکستان کو کامیابی ملے ، کھیل کو کھیل کے طور پر ہی لینا چاہیے اس کا جو بھی نتیجہ ہو قبول کرنا چاہیے ۔

Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago