اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر شیریں مزاری اور ان بیٹی ایمان مزاری کے مابین نوک جھونک ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابقوفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ’’اگر ملک کو جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو پھر اس قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر کیوں ضائع ھو رہا ہے۔ ملک کا مذاق جادو ٹونے سے
اڑایا جا رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کے جادو کرنے والوں پر بات بھی نا ہو۔۔۔ ایسا تو ہر گز نہیں ہو گا۔ اس کے جواب میں وفاقی وزیر شیریں مزاری کا اپنی بیٹی کو جواب کہا ہے کہ میں شرمندہ ہوں کہ تم اس حد تک گر جائو گی کہ ذاتی حملے کر رہی ہو اور بطور وکیل کسی ثبوت کے بغیر الزامات لگانا ہتک عزت میں آتاہے ۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ تمام تنقیدناکام ہو تی ذاتی حملے کرنا شرمناک ترین عمل ہے ۔
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…
پاکستان (نیوز اویل)، بیٹے کے انتقال کے بعد بیوی نے اس کی لاش گود میں…
پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…