اہم خبریں

’نہیں شاہد آفریدی کی بہن ہوں‘ لالہ کی بیٹی کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی صاحبزادی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان سے ایک بچی نے سوال پوچھا لیا کہ آپ شاہد آفریدی کی بیٹی ہے نا ؟ اس کے جواب میں لالہ کی بیٹی نے

مسکراتے ہوئے خاتون کی جانب دیکھا اور کہا نہیں میں ان کی بیٹی ہوں لیکن فوراً ہی انہوں نے مسکرا کہا ہاں میں شاہد آفریدی کی بیٹی ہوں ۔ پھر لڑکی ان کے پاس گئی اور ان کا آٹو گراف لیا اور ان کانام کاغذ پر لکھنے کیلئے اصرار کیا ۔

Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago