اہم خبریں

پہلی کمائی سے والدہ کیلئے سونے کے کنگن لیے تھے،شعیب اختر کا انکشاف

راولپنڈی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی پہلی کمائی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی کمائی سے والدہ کیلئے سونے کے کنگن لیے تھے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں شعیب اختر نے بتایا کہ ان کی کرکٹ سے پہلی کمائی 12 ہزار روپے تھی جس سے انہوں نے اپنی والدہ کے لیے سونے کے کنگن خریدے تھے۔

Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago