اہم خبریں

کراچی 2060 تک مکمل زیرِآب آسکتا ہے، ماہرین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی 2060 تک مکمل طور پر زیر آب آ سکتا ہے، عالمی ماہرین نے خبردار کر دیا ۔ ماہرین کے مطابق کراچی میں اس سال درجہ حرارت 74سال میں سب سے زیادہ رہا، 2030تک سمندر کی سطح میں اضافہ دس گنا بڑھنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک ریلیز میں بعض ماہرین کے

حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اگر سطح سمندر میں اضافے کا موجودہ سلسلہ جاری رہا تو کراچی 2060تک مکمل طور پر زیر آب آ سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق کراچی میں اس سال درجہ حرارت پہلے ہی 74 سال میں سب سے زیادہ رہا اور 2030 تک ساحلی طوفان کی وجہ سے املاک کو پہنچنے والے نقصانات اور سمندر کی سطح میں اضافہ دس گنا بڑھنے کا امکان ہے۔

Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago