کھیل

دِیا جلائے رکھنا،محمد رضوا ن نے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان دو روز ہسپتال میںآئی سی یو میں تھے۔ تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔قومی کھلاڑی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’ دیا جلائے رکھنا ‘‘ اس کےبعد انہوں نے ہیش ٹیگ ’الحمدللّہ‘ اور ہیش ٹیگ ’پاکستان‘ کا بھی استعمال کیا۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago