پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو 29سال بعد آئی سی سی کے میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 سے ہونے والے 8 میگا ایونٹس کی میزبانی کا اعلان کیا ہے ۔آئی سی سی کے مطابق 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکا کو تفویض کی گئی ہے۔ جبکہ 2025 میں ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *