ملٹی میڈیا

حکومت اساتذہ اور ملازمین پر مہربان ہوگئی

لاہور(این این آئی )پنجاب حکومت کا کو سپیشل الاؤنس کی مد میں گرانٹ فراہم نہ کرنے کا فیصلہ، سپیشل الاؤنس سنڈیکیٹ، سینیٹ اور گورنر پنجاب کی منظوری سے مشروط ہوگا۔ یونیورسٹیوں میں 25 فیصد سپیشل الاؤنس دینے کے لئیحکومت نے شرط عائد کر دی ہیں۔سپیشل الاؤنس کی

ادائیگیاں یونیورسٹیز اپنے وسائل سے کرنے کی پاپند ہوں گی۔ سپیشل الاؤنس کی منظوری سنڈیکیٹ، سینیٹ اور گورنر پنجاب کی منظوری سے مشروط ہوگی۔پنجاب حکومت نے ملازمین اور اسسٹنٹ پروفیسرز کو 25 فیصد الاؤنس دینے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ یونیورسٹیوں کے ملازمین کو 2017ئ کی تنخواہ کی بنیاد پر 25 فیصد سپیشل الاؤنس ملے گا۔سپیشل الاؤنس یونیورسٹیز میں تعینات ٹینور ٹریک سسٹم کے اساتذہ کو نہیں دیا جائے گا۔واضح رہے کہ محکمہ خزانہ نیہزاروں اساتذہ کوبناولنٹ فنڈزکی ادائیگیاں روک دیں،بناولنٹ فنڈکی ادائیگی کے لئیاعتراض گریڈ 16کے اساتذہ پر لگایا گیا،اساتذہ کا کہناتھا کہ تنخواہ سے کٹوتی گریڈ 16 کے حساب سے کی جارہی ہے،ادائیگیاں گریڈ 15 کے حساب سے کی جارہی ہیں۔دوسری جانب پنجاب ٹیچرز یونین نے ،مطالبہ کیا کہ محکمہ خزانہ تنخواہ سے کاٹا بناولنٹ فنڈ ادا کرے۔ بناولنٹ فنڈ کی ادائیگی اساتذہ کا حق ہے۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago