ملٹی میڈیا

کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے سزا یا ٹرائل پرکوئی فرق نہیں آئے گا: اٹارنی جنرل

اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک ) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے اپوزیشن سے اپیل کی ہے کہ کلبھوشن قومی ایشو ہے اس پر سیاست نہ کی جائے ۔اٹارنی جنرل نے الیکشن کمیشن اور

کلبھوشن جادو سے متعلق قانون سازی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کو تنہا کرنے کا بھارتی ڈیزائن ناکام ہوا ہے، بھارت پاکستان کو دوبارہ عالمی عدالت انصاف اور سلامتی کونسل لیکر جانا چاہتا تھا،بھارت کی پاکستان پر پابندیاں عائد کرانے کی کوشش سبوتاژ ہوگئی۔اٹارنی جنرل نے کہاکہ کلبھوشن پاکستانیوں کا قاتل اور بھارتی جاسوس ہے، عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے مطابق قانون سازی کی گئی۔ انہوںنے اپیل کی کہ اپوزیشن چائے تو تفصیلی بریفنگ دینے کو تیار ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کارروائی بھی اسی قانون کے تحت ہو رہی ہے۔کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے سزا یا ٹرائل پرکوئی فرق نہیں آئے گا،

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago