اہم خبریں

نیو ائیر نائٹ پر میوزیکل کنسرٹ کی تیاریاں، غیر ملکی گلوکار شرکت کریں گے!

۔۔۔پاکستان (اعتماد ٹی وی)، نیو ائیر کی موقع پر سعودی عربیہ میں پچھلے کچھ دنوں سے میوزیکل فیسٹیول جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عربیہ میں ہونے والے اس میوزیکل فیسٹیول میں 7 لاکھ 32 ہزار لوگوں نے شرکت کی اور اور 200 سے زائد انٹرنیشنل آرٹسٹ نے اس میوزیکل فیسٹیول میں پرفارم کیا ۔

سعودی عریبیہ میں چار دن کا میوزیکل فیسٹیول جاری ہے جس کا اہتمام نیو ائیر نائٹ پر ہوگا یاد رہے یہ فیسٹیول سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہو رہا ہے۔

اس میوزیکل فیسٹیول میں دنیا بھر کے مشہور گلوکاروں اور اور ڈانسرز نے شرکت کی ہے ۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اس میوزیکل فیسٹیول کو منعقد کرنے کی وجہ یہ ثابت کرنا ہے کہ سعودی عرب ایک تنگ نظر ملک نہیں ہے۔ فیسٹیول میں شریک لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ بہت لطف اندوز ہو رہے ہیں اور ہم نے ایسی کوئی چیز پہلے کبھی ریاض میں نہیں دیکھی۔

سعودی عریبیہ میں اس فیسٹیول کا آغاز 2019 میں کیا گیا تھا 2019 میں بھی نیو ایئر پر میوزیکل فیسٹیول ہوا تھاجس میں تقریباً ایک لاکھ 75 ہزار لوگوں نے شرکت کی تھی۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago