اہم خبریں

ڈاکٹر عامر لیاقت تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل۔۔۔!!!

…پاکستان (اعتماد ٹی وی)، جمعرات کے روز ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کی گئی جس میں یہ بتایا گیا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی طبیعت ناساز ہے اور انہیں تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر عامر لیاقت ٹی وی ہوسٹ اور سیاسی رہنما ہیں دو ہزار دو سے دو ہزار سولہ تک وہ ایم کیو ایم کے کے ممبر رہ چکے ہیں اور 2018 میں انہوں نے پی ٹی آئی کو جوائن کیا تھا ڈاکٹر عامر لیاقت محمودہ سلطانہ فاؤنڈیشن کے بانی بھی ہے ۔

گزشتہ روز ز ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے یہ ٹویٹ کی گئی کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کو ساوتھ سٹی ہاسپٹل میں منتقل کیا جارہا ہے جہاں ان کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ اور کچھ دیر کے بعد انہی کے اکاؤنٹ سے یہ ٹویٹ بھی کی گئی کہ وہ اب بالکل ٹھیک ہیں اور ان کی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے بہت سے لوگ ہسپتال کے باہر جمع ہوگئے ہیں اور وہ لوگوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ وہ اب بالکل ٹھیک ہیں پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے اور سب لوگ جو ہسپتال کے باہر موجود ہیں وہ واپس چلے جائیں اور ساتھ ہی ہاتھ عامر لیاقت نے ان سب لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی طبیعت کی خرابی کے بارے میں سن کر تشویش ظاہر کی۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago