اقرار الحسن پر ایک کروڑ روپے ہتھیانے کا الزام۔۔۔

پاکستان (اعتماد ٹی وی)، اقرارالحسن پر ایک کروڑ روپے ہتھیانے کا الزام لگایا گیا ہے حال ہی میں ایک کراچی کی لڑکی کی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جو خون کے آنسو روتی ہے ۔ یہ لڑکی بہت سے ٹی وی پروگرامز میں اور بہت سی ویڈیوز میں اپنی ماں کے ساتھ ساتھ دیکھی جا چکی ہے جہاں انہوں نے مدد کی اپیل کی ہے۔

مشہور اینکر اقرارالحسن اور وسیم بادامی کے شو میں بھی 6 سال پہلے آ چکی ہیں جس میں بچی کی بیماری اور غریبی کی وجہ سے بچی کی ماں نے مدد مانگی تھی اقرارالحسن نے درخواست کی تھی جو لوگ ان کی مدد کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں تاکہ بچی کا علاج کرایا جا سکے اور لائیو پروگرام میں 70 سے 80 لاکھ کی ڈونیشن کے لیے لوگوں نے رابطے کیے جو کہ بعد میں 30 لاکھ تک مل سکی کیونکہ اکثر لوگوں نے لائیو کال میں رابطے کیے بعد میں کوئی رابطہ نہیں کیا ۔

اب اس عورت نے یہ الزام لگایا ہے کہ اقرارالحسن نے اس کے ایک لاکھ روپے ہتھیا لیے ہیں اس کے بعد ٹیم سر عام نے ان کا راز فاش کیا تو یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دونوں ماں بیٹیاں لوگوں کو دھوکے سے بیماری کا بہانہ کرکے پیسے لیتی ہیں اور ان کے بینک اکاؤنٹ کی ڈیٹیل بھی سامنے آگئی ہے خون کے آنسو نکلنے کی وجہ بکرے کی کلیجی ہے یہ عورتیں بکرے کلیجی کے خون کو آنسو ظاہر کرتی ہیں پولیس نے ان کو گرفتار کر لیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *