اہم خبریں

مسلم خواتین کی آن لائن خرید و فروخت۔۔۔ تشویش ناک انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، بھارت میں مسلم خواتین کے آن لائن پلیٹ فارم پر خرید و فروخت کا انکشاف ہوا ہے جس میں بھارتی جنتا کی جماعت اب بی جے پی ملوث ہے۔

بھارت میں مسلمانوں کے پر مظالم کسی سے چھپے ہوئے نہیں ہیں مسلمانوں کو ہر طرح سے تنگ کیا جا رہا ہے مسلمانوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنا۔اور اور ان کی مار کٹا ئی وہاں عام بات ہے بھارتی جماعت بی جے پی بھی مسلمانوں کے سخت خلاف ہے جو بھارتی مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم کر رہے ہیں ۔

بی جے پی نے ایک آن لائن پلیٹ فارم بنایا ہے جس پر مسلم خواتین کو فروخت کیا جاتا ہے حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بی جے پی کی کی مخالف خواتین کو آن لائن پلیٹ فارم پر بیچا جا رہا ہے ان مسلم خواتین میں سے ایک خاتون حبا خان ہے جو کہ بے بی پی کی سخت مخالف ہے انہوں نے ایک ٹویٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ پچھلے آدھے سال میں انہیں دو بار آن لائن بیچا جا چکا ہے اور ان کی طرح کی بہت سی خواتین کو آن لائن پلیٹ فارم پر فروخت کیا جا رہا ہے اور حکام آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago