اہم خبریں

معروف قومی کرکٹر رشتہ ازواج میں منسلک۔۔۔!

بنوں خیبر پختون خان سے تعلق رکھنے والے چھبیس سالہ قومی کرکٹ خوشدل شاہ نے شادی کر لی۔ خوشدل شاہ کو 2018 میں پاکستانی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے لیے سلیکٹ کیا گیا تھا۔

خوشدل شاہ پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی طرف سے کھیل چکے ہیں ہیں انہوں نے اپنی انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز نومبر 2019 سے کیا اور اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آٹھ نومبر 2019 کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا اس کے علاوہ انہوں نے اپنا پہلا او ڈی آئی تین نومبر دوہزار بیس کو زمبابوے کے خلاف کھیلا ۔ حال ہی میں ستمبر 2021 میں آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ان کا نام سلیکٹ کیا گیا۔ پشتو جانے ملتان سلطان کی پی ایس ایل 6 میں نمائندگی کی تھی جس میں انہوں نے لاہور قلندر کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا ۔

حال ہی میں خوش دل شاہ کی شادی ہوئی ہے جس میں معروف قومی کرکٹرز نے شرکت کی ہے ان کی شادی میں محمد رضوان، صاحبزادہ فرحان اور افتخار جونئیر جیسے فرسٹ کلاس کرکٹرز نے شرکت کی اور اس سلسلہ کو مبارکباد دی ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago