اہم خبریں

مختلف یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ کالجوں کے لیے بری خبر۔۔۔ ایچ ای سی نے نوٹس جاری کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، ہائیر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی ) نے مختلف یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ کالجوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ الحاق شدہ کالجز فختلف پروگرامز میں طالب علموں کو داخلہ نہیں دیں گے اور جن طلباء نے الحاق شدہ کالجوں سے ان پروگرامز میں داخلہ لیا ہو گا ان کو ڈگری نہیں دی جائے گی ۔

ایچ ای سی نے نوٹس جاری کیا ہے کہ یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ کالجز مختلف ڈگریوں جیسے MS، MPhil، اور PHD والے پروگرامز میں داخلہ نہیں دیے سکتے۔ جن کالجز نے ایسا کیا ان کو بند کر دیا جائے گا اور ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔اور طلباء کو بھی ہدایت کی جاتی ہے کہ ان پروگرامز میں الحاق شدہ کالجز سے داخلہ نہ لیں۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago