موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کے متعلق فیصلہ سامنے آ گیا۔۔۔!

پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں موسم کی شدت کو دیکھتے ہوئے سکولوں میں چھٹیاں بڑھانے کا امکان ہے ۔ موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان 23 دسمبر سے 6 جنوری تک کیا گیا تھا اور کافی اضلاع میں چھٹیاں تیرہ جنوری تک کی گئی تھی۔ لیکن اب پورے پنجاب میں سردیوں کی چھٹیاں 13 جنوری تک بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *