ٹھٹھرتی سردی میں گھر بیٹھے ٹیوب ویل چلائیں۔۔۔ چھوٹے کسانوں کے لیے حیران کن ایجاد!

2پاکستانی انجینئرز نے حیران کن کا نام سرانجام دے دیا انہوں نے ایک ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جس سے آپ گھر بیٹھے ٹیوب ویل کے اوف اور اون کرنے نے کو کنٹرول کر سکتے ہیں ۔

پاکستانی انجینئر انعام الحق منصور اور خلیل احمد راشد نے نے ایک بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیا ہے انہوں نے ٹیوب ویل کو موبائل کے ذریعے کنٹرول کرنے کا ایک سسٹم کیا ہے اس سسٹم سے آپ کسی بھی جگہ سے بیٹھے اپنے موبائل سے ٹیوب ویل کو اوف اور اون کر سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ٹیوب ویل کو اون اوف کرنے کے لئے ٹائمنگ لگانا بھی ممکن ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اس ڈیوائس سے چھوٹے کسانوں کو بہت فائدہ ہوگا جن کی زمین ایک سے ایکڑ تک ہے۔

دونوں انجینئرز نے اقوام متحدہ کے مقابلے میں بھی بھی حصہ لیا ہے اس مقابلے میں مختلف ممالک نے شرکت کی ہے جس میں 37 ممالک شامل تھے کے انجینئرز ز اپنی تیار کی ہوئی ڈیوائسز لے کر شریک ہوئے تھے اور وہاں اپنی تیار کی ہوئی ڈیوائسز کو پیش کیا گیا اور اس مقابلے میں پاکستانی انجینئر انعام الحق منصور اور خلیل احمد راشد نے ایک بہت بڑا کارنامہ سرانجام دے کر 37 ممالک میں سے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *