فوجی فرٹیلائزر کمپنی سکالر شپ، طلباء کے لئے خوشخبری۔۔!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے طلباء کے لئے سکولر شپ کا اعلان کیا ہے۔

میٹرک، انٹر میڈیٹ کے نمبرز کی بیس پر طلباء اس سکولر شپ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں ۔ جن طلباء نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں 85 فیصد یا 85 فیصد سے زیادہ نمبر حاصل کئے ہیں وہ طلباء اس سکولر شپ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

پوسٹ میٹرک کے طلباء کو ہر مہینے دو ہزار روپے وضیفہ دیا جائے گا اور پوسٹ انٹر میڈیٹ کے طلباء کو ہر ماہ تین ہزار روپے سکالر شپ دیا جائے گا۔

اس سکالر شپ کے لیے اپلائی کرنے کی آ خری تاریخ 28 جنوری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *