اہم خبریں

“کیپشن پلیز” مریم نواز کی پوسٹ کی ہوئی تصویر پر لوگوں کے دلچسپ ‘عنوان’۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز مریم نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی کہا کہ اس تصویر کو عنوان دیں۔

مریم نواز سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو دکھائی دیتی ہیں ٹوئٹر پر پوسٹ کی جانے والی یہ تصویر گزشتہ روز لاہور میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس کی تھی جس میں مریم نواز کے ساتھ مریم اورنگزیب اور اعظمی بخآری بھی تصویر میں تھیں ۔

اس تصویر پر لوگوں نے بہت دی اور صارفین نے اس پر خوب تبصرے کیے اور اس تصویر کو مختلف عنوانات دیے ۔ کچھ ٹیویٹر صارفین نے بہت مثبت عنوانات دیے جبکہ بہت سو نے اس تصویر کو مزاحیہ عنوان دیے جہاں ایک ٹیویٹر صارف نے اس تصویر کو پاور آ ف گرلز کا عنوان دیا وہیں ان کے مخالفین نے خوب مذاق بھی بنایا ۔ ایک اور صارف نے دلچسپ عنوان دیتے ہوئے کہا کہ شادی کی تقریب میں بہنیں پروین آنٹی کے کپڑوں پر تبصرہ کر تے ہوئے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago