اہم خبریں

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے نئے فیچرز متعارف کرا دیئے ۔۔۔!

پاکستان (نیوز اویل)، پوری دنیا میں مقبول اور استعمال ہونے والی میسجنگ سروس واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں جو کہ واٹس ایپ بزنس یوز کرنے والوں کے لئے بہت اہم ہے۔

واٹس ایپ کے متعارف کرائے گئے یہ فیچرز ان لوگوں کے لئے ہیں جو وٹس ایپ بزنس اکاؤنٹ استعمال کرتے ہیں ان فیچر سے وہ لوگ فائدہ نہیں اٹھا سکتے جو واٹس ایپ میسنجر ایپ استعمال کرتے ہیں ۔

واٹس ایپ کی یہ فیچرز صرف بزنس اکاؤنٹ والوں کے لیے سہولت ہیں ان فیچرز میں اب سرچ کرنے کے لیے زیادہ کٹیگریز دی گئی ہیں اب وہ اس ایپلیکیشن میں سرچ کے اوپشن میں تصویروں ویڈیو ز، ڈاکومنٹس، لنکس اور وڈیوز کے علاوہ اپنے کنٹیکٹس ، نون کنٹیکٹس اور ان ریڈ وغیرہ کے اوپشنز کو بھی دیکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ کمپنی کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ میسنجر والے ان فیچر سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے اور اگر واٹس ایپ بزنس یوز کرنے والے لوگوں کے یہ فیچر اپڈیٹ نہ ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ انہیں واٹس ایپ کا نیا ورژن اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago