پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وہاب ریاض نے انوکھا کام شروع کر دیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور فاسٹ بولر وہاب ریاض کی سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہوئی ہے ۔

وہاب ریاض کو اس ویڈیو میں سڑک کنارے چنے بنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ان کا کہنا تھا کہ سڑک کے کنارے مکئی والے کو دیکھ کر مجھے اپنا بچپن یاد آ گیا ہے اس لیے انہوں نے مکئی والے کو سائڈ پر کر دیا اور مکئی بوننے لگے۔۔۔!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *