اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان بطور رکنِ اسمبلی نا اہل قرار!!!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کو نا اہل قرار دینے کی درخواست دائر کی گئی تھی جسے خارج کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک شخص نے جس کا نام فدا تھا نے عمران خان کے خلاف درخواست دائر کی تھی کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جائے۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ سینٹ الیکشن کے دوران عمران خان نے بیان دیا تھا کہ 17 ایم این اے فروخت ہوئے اور شیخ رشید صاحب نے اس کی تصدیق کی تھی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے ۔

یاد رہے کچھ روز پہلے ایک پورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے پارٹی فنڈنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور پاکستان کو غلط معلومات فراہم کی ہیں . الیکشن کمیشن کی اس رپورٹ میں یہ کہا گیا کہ پی ٹی آئی نے ایک ارب چالیس کروڑ کے فنڈز نکلوائے لیکن پارٹی نے 31 کروڑ روپے سے زیادہ کی تفصیلات نہیں بتائیں کہ باقی ایک ارب دس کروڑ روپوں کو کہا لگایا گیا کیونکہ اس کی کوئی معلومات ہی نہیں ہے ۔
پی پی پیز کی شازیہ عطا مری نے لاہور میں کانفرنس کی اور اس میں عمران خان اور پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان تمام فنڈز کی تفصیلات فراہم کریں اور ان کا عمران خان صاحب سے کہنا تھا کہ آپ نے صرف بارہ اکاؤنٹس کی بینک ‏ڈیٹیلز ظاہر کی ہیں تو باقی اکاؤنٹ کی ڈیٹیل کہاں ہیں ۔ سوشل رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شازیہ مری نے ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے کہا عمران خان تلاشی دو۔۔۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago