وہ امیدوار جس کو اس کے گھر والوں نے بھی ووٹ نہیں دیا۔۔۔ اہم نام سامنے آ گیا

پاکستان (نیوز اویل)، گجرات بھارت میں مقامی حکومت کے الیکشن جاری ہیں جس میں ایک امیدوار ایسا بھی ہے جس کو صرف ایک ووٹ ملا جو کہ وہ خود اس کا اپنا تھا اس کے علاوہ کوئی ووٹ نہیں ملا یہاں تک کہ اس کے گھر کے بھی پندرہ کے قریب افراد ووٹ دینے کے اہل تھے لیکن اس کے اپنے گھر والوں نے بھی اس کو ووٹ نہیں دیا ۔

سنتوش نامی شخص گجرات سے تعلق رکھتا ہے اس نے مقامی حکومت کے الیکشن میں حصہ لیا لیکن اس کو یہ امید نہیں تھی کہ گھر کے ووٹ بھی نہیں ملیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *